منڈل[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو، دائرہ، گھیرا، چکر، حلقہ، جیسے: سورج کا منڈل (گھیرا)، چاند کا منڈل) ہالہ)، شامیانہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو، دائرہ، گھیرا، چکر، حلقہ، جیسے: سورج کا منڈل (گھیرا)، چاند کا منڈل) ہالہ)، شامیانہ۔